About جہاں سورج کبھی غروب ہی نہیں ہوتا

دلتوں کو ایودھیا میں رام مندر کی تقریب سے دور رکھا گیا ہے، بی جے پی کے اتحادی اپنا دل (ایس) کے ایم ایل اے نے اٹھائے سوال

درجہ حرارت بڑھتے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی کا مسئلہ درپیش آتا ہے۔

۱۰ روش تضمین شده انتخاب کفش استاندارد برای پیاده‌روی های طولانی

قرآن سے مطلوبہ استفادہ کرنے کے لیے یہ بھی ایک ادب ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت و مطالعہ کا آغاز اللہ ہی کے نام سے کرنا چاہیے۔ اس کے لیے خود اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام ذی وقار میں ہر سورت کی ابتدا میں بجز سورہ التوبہ کے بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ بحیثیت ایک مستقل آیت کے شامل کرائی۔ لہٰذا جب اللہ تعالیٰ ہی اپنے کلام کا آغاز بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سے کرتا ہے تو ہمارے لیے یہی زیب دیتا ہے کہ تلاوت و مطالعہ قرآن کی ابتدا اللہ کے نام سے کریں اور اس کا بہترین طریقہ وہی ہوگا جو اس نے اپنے کلام میں پسند فرمایا۔ یہ کلمات تسمیہ ہمیں نبی خاتم پر پہلی وحی کے کلمہ ’اقرأ‘ کا جواب بھی معلوم ہوتے ہیں یعنی جب ہمارے آقا اور ہادی اعظم کو رب کائنات کا حکم ہوا کہاِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَتو اسی خالق و مالک نے ان کلماتِ تسمیہ کے ذریعے اپنے حبیب ﷺ کی تعلیم و تربیت شروع کردی۔ البتہ ہمیں یہ بھی یادرکھنا چاہیے کہ رسول وقت کو جو کچھ سکھایا جاتا ہے وہ در اصل امت کے لیے حکم خداوندی ہوتا ہے کیوں کہ رسول تو نمائندۂ خدا ہی ہوتا ہے لہٰذا رسول خاتم ﷺ کو دی گئی خدا کی ہر تعلیم بغرض تعلیم و تزکیۂ امتِ مسلمہ ہوتا ہے۔ اس بحث کو سمیٹنے سے پہلے اس حقیقت کی یاددہانی مناسب معلوم ہوتی ہے کہ قرآن حکیم میں ایک سو چودہ بار بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم‘کی تکرار و موجودگی اس کلمہ کی رب ذو ا لجلال و الاکرام کے نزدیک اہمیت کی غماز بھی ہے اور اس کتابِ الٰہی ا ور رسولِ خاتم ﷺ کی مخصوص علامت و پہچان بھی جو کتب سابقہ توریت، انجیل میں بتائی گئی ہے۔ ان کلمات میں اللہ تعالیٰ کی بے انتہا رحمت کا حوالہ بھی موجود ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت اور رحمۃ للعالمینی کا اشارہ بھی۔

جسم میں پانی کی کمی دور کرنے کیلئے موسم گرما کی بہترین غذائیں

جب سورج دن میں آسمان میں ہوتا ہے اُس وقت اگر بارش ہو رہی ہو تو اُس وقت اُس کی شعاعوں کی مختلف طولِ موج بارش کے قطروں میں سے گزرنے کی وجہ سے بکھرتی ہیں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انعطاف کی وجہ سے فضا میں رنگ بکھر جاتے ہیں۔

گیاهخوار در برابر گوشت خوار، کدام رژیم برای بدن سالم تر است؟

جب سورج غروب یا طلوع ہوتا ہے، اس کی شعاعیں کرہِ ارض کے ماحول کی سب سے اونچی سطح سے ایک مخصوص زاویے سے ٹکراتی ہیں اور پھر یہاں سے رنگوں کا یہ ’جادو‘ بکھرنا شروع ہوتا ہے۔

سندھ طاس معاہدہ: انڈیا اور پاکستان کے درمیان وہ معاہدہ جس سے دونوں ملک چاہ کر بھی نہیں نکل سکتے

آذری: برنامه فوتبالی یک کشور جنگ‌زده بهتر از ماست/ مهمترین سلاح آجورلو بعد از جدایی مجیدی، زمان است

یہ چھالے چھوٹے اور تنگ زخم ہوتے ہیں جو منہ کے نرم ٹشوز میں بنتے ہیں جو گال، مسوڑوں اور زبان کسی بھی جگہ ہوسکتے ہیں۔

Your browser isn’t supported any longer. Update it to obtain the greatest YouTube knowledge and our most recent attributes. Learn more

بے شک میں اجالوں کا پرستار ہوں۔ چاہتا ہوں کہ شعاعیں گوندھ کر برگ و سمن میں۔ بہاریں رنگ بکھرائیں چمن میں۔ مگر ایسا نہیں کہ مجھے رات کی اہمیت کا اندازہ نہیں،یا میں بدلتے موسموں کی رعنائیوں سے کوئی شغف نہیں رکھتا۔ سرد رُت کی دھوپ اور گرم موسم میں درختوں کی چھائوں ہی میرا اثاثہ ہے۔ رات اگر نہ ہوتو دن کی پہچان ختم ہوجائے۔ اندھیروں میں چراغ جلا جلا کر ہم سحر تک پہنچتے ہیں۔ ان تاریکیوں سے گزرتے ہیں تو اجالوں کے ہونےکااحساس ہوتا ہے۔ خزاں میں شاخیں برہنہ ہوتی ہیں تو بہار کےلیے چشم ِ انتظار کھلتی ہے۔ خشک سالی کی رتیں آتی ہیں، پیاس کی شدت بڑھتی ہے تو پانی کی اہمیت سمجھ آتی ہے۔ یعنی سفیدی کے بغیر سیاہی اور سیاہی کے بغیر سفیدی کچھ نہیں۔

ایک آئیڈیا اِس خاکسار کے ذہن میں بھی آیا ہے کہ دنیا کی تمام حکومتیں عالمی ادارۂ صحت کے تعاون سے ایک ایسا مربوط ڈیٹا بیس تیار کریں جس میں وائرس سے متاثرہ اور صحت یاب ہونے والے لوگوں کا ڈیٹا ہو، انہیں ایک مخصوص نمبر دے دیا جائے جو اُن کی شناخت ہو، ویکسین ایجاد ہونے کے بعد باقی لوگوں کو بھی اِس ڈیٹا بیس میں شامل کر لیا جائے جو اِس بیماری سے محفوظ تصور کیے جائیں، پھر اِس ڈیٹا here بیس کو موبائل ایپ کے ساتھ منسلک کر دیا جائے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ دنیا میں وائرس سے کتنی آبادی محفوظ ہے اور کتنی آبادی کو ابھی ویکسین کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *